سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ دیت کا بیان ۔ حدیث 820

والد کو اولاد کے بدلے میں قتل نہ کیا جائے

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , ابوخالد , حجاج , عمرو بن شعیب , سیدنا عمر بن خطاب

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ عَنْ حَجَّاجٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ عَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ لَا يُقْتَلُ الْوَالِدُ بِالْوَلَدِ

ابوبکر بن ابی شیبہ، ابوخالد، حجاج، عمرو بن شعیب، سیدنا عمرو بن خطاب بیان فرماتے ہیں کہ میں نے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا کہ والد کو اولاد کے بدلے میں قتل نہ کیا جائے۔

It was narrated from' Amr bin Shu' aib, from his father, from his grandfather, that 'Umar bin Khattab said: "I heard the Messenger of Allah say: 'A father should not be killed for his son.'"

یہ حدیث شیئر کریں