سنن نسائی ۔ جلد دوم ۔ طلاق سے متعلقہ احادیث ۔ حدیث 1372

جو شخص اپنے دل میں طلاق دے اس کے متعلق

راوی: ابراہیم بن حسن و عبدالرحمن بن محمد بن سلام , حجاج بن محمد , ابنجریج , عطاء , ابوہریرہ

أَخْبَرَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْحَسَنِ وَعَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَلَّامٍ قَالَا حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ مُحَمَّدٍ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ عَنْ عَطَائٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنَّ اللَّهَ تَعَالَی تَجَاوَزَ عَنْ أُمَّتِي کُلَّ شَيْئٍ حَدَّثَتْ بِهِ أَنْفُسَهَا مَا لَمْ تَکَلَّمْ بِهِ أَوْ تَعْمَلْ

ابراہیم بن حسن و عبدالرحمن بن محمد بن سلام، حجاج بن محمد، ابنجریج، عطاء، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا اللہ تعالیٰ میری امت کو ان خیالات سے معاف فرما دے گا جو خیالات انسان کے دل میں آتے ہیں جس وقت تک ان کو زبان پر نہ لائیں یا ان خیالات پر عمل نہ کریں۔

It was narrated from ‘Aishah that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “The pen has been lifted from three: From the sleeper until he wakes up, from the minor until he grows up, and from the insane until he comes back to his senses or recovers.” (Hasan)

یہ حدیث شیئر کریں