محرم کے نکاح کا بیان
راوی:
عَنْ نَافِعٍ أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ کَانَ يَقُولُ لَا يَنْکِحُ الْمُحْرِمُ وَلَا يَخْطُبُ عَلَی نَفْسِهِ وَلَا عَلَی غَيْرِهِ
عَنْ مَالِک أَنَّهُ بَلَغَهُ أَنَّ سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيَّبِ وَسَالِمَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ وَسُلَيْمَانَ بْنَ يَسَارٍ سُئِلُوا عَنْ نِکَاحِ الْمُحْرِمِ فَقَالُوا لَا يَنْکِحُ الْمُحْرِمُ وَلَا يُنْکِحُ
نافع سے روایت ہے کہ عبداللہ بن عمر کہتے تھے نہ نکاح کرے محرم اور نہ پیغام بھیجے اپنا اور نہ غیر کا ۔
امام مالک کو پہنچا کہ سعید بن مسیب اور سالم بن عبداللہ بن سلیمان بن یسار سے سوال ہوا محرم کے نکاح کا تو ان سب نے کہا محرم نہ نکاح کرے اپنا نہ پرایا ۔
Yahya related to me from Malik, from Nafi, that Abdullah ibn Umar used to say, "Someone in ihram may neither get married, nor arrange a marriage for himself or others."