سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ دیت کا بیان ۔ حدیث 823

قاتل سے اسی طرح قصاص لیا جائے

راوی: علی بن محمد , وکیع , ہمام بن یحییٰ , قتادہ , انس بن مالک

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ هَمَّامِ بْنِ يَحْيَی عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ أَنَّ يَهُودِيًّا رَضَخَ رَأْسَ امْرَأَةٍ بَيْنَ حَجَرَيْنِ فَقَتَلَهَا فَرَضَخَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَأْسَهُ بَيْنَ حَجَرَيْنِ

علی بن محمد، وکیع، ہمام بن یحییٰ، قتادہ، حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ ایک یہودی نے دو پتھروں کے درمیان ایک عورت کا سر کچل دیا تو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی یہی فیصلہ فرمایا اس کا سر دو پتھروں کے درمیان کچلا جائے۔

It was narrated from Anas bin Malik that a Jew crushed the head of a woman between two rocks and killed her, so the Messenger of Allah crushed his head between two rocks.

یہ حدیث شیئر کریں