محرم کو پچھنے لگانے کا بیان
راوی:
عَنْ نَافِعٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ أَنَّهُ کَانَ يَقُولُ لَا يَحْتَجِمُ الْمُحْرِمُ إِلَّا مِمَّا لَا بُدَّ لَهُ مِنْهُ قَالَ مَالِک لَا يَحْتَجِمُ الْمُحْرِمُ إِلَّا مِنْ ضَرُورَةٍ
نافع سے روایت ہے کہ عبداللہ بن عمر کہتے ہیں محرم پچھنے نہ لگائے مگر جب اس کو ضرورت پڑے۔
Yahya related to me from Malik, from Nafi, that Abdullah ibn Umar used to say, "Someone in ihram should not be cupped, except when there is no other alternative."
Malik said, "Someone who is in ihram should not be cupped except when it is necessary."