دھاری دار یمنی کپڑے پہننے کی فضلیت کے بیان میں
راوی: محمد بن مثنی , معاذ بن ہشام ابوقتادہ , انس , انس
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ حَدَّثَنِي أَبِي عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ قَالَ کَانَ أَحَبَّ الثِّيَابِ إِلَی رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْحِبَرَةُ
محمد بن مثنی، معاذ بن ہشام ابوقتادہ، انس، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا سب کپڑوں میں سے زیادہ محبوب کپڑا دھاری دار یمنی کپڑا تھا۔
Anas reported that the garment most liked by Allah's Messenger (may peace be upon him) was the mantle of Yemen.