ان چیزوں کا بیان جن میں قصاص ہے نہ دیت
راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , خالد بن مخلد , کثیر بن عبداللہ بن , عمر بن عوف
حَدَّثَنَا أَبو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ مَخْلَدٍ حَدَّثَنَا کَثِيرُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرِو بْنِ عَوْفٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ الْعَجْمَائُ جَرْحُهَا جُبَارٌ وَالْمَعْدِنُ جُبَارٌ
ابوبکر بن ابی شیبہ، خالد بن مخلد، کثیر بن عبداللہ بن ، حضرت عمر بن عوف فرماتے ہیں کہ میں نے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ بے زبان جانور کا زخمی کرنا لغو ہے اور کان میں کوئی مرجائے تو وہ لغو ہے۔
Kathir bin 'Abdullah bin 'Amr bin 'Awf narrated from his father that his grandfather said: "I heard the Messenger of Allah say: 'The injuries caused by the beast are without liability, and mines are without liability."