صحیح مسلم ۔ جلد سوم ۔ لباس اور زینت کا بیان ۔ حدیث 949

لباس میں تواضع اختیار کرنے اور سادہ اور موٹا کپڑا پہننے کے بیان میں

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , عبدہ بن سلیمان , ہشام بن عروہ , عائشہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ کَانَ وِسَادَةُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الَّتِي يَتَّکِئُ عَلَيْهَا مِنْ أَدَمٍ حَشْوُهَا لِيفٌ

ابوبکر بن ابی شیبہ، عبدہ بن سلیمان، ہشام بن عروہ، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا بستر جس پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم آرام فرماتے تھے چمڑے کا تھا اس میں کھجور کی چھال بھری ہوئی تھی۔

A'isha reported that the pillow on which Allah's Messenger (may peace be upon him) reclined was of leather stuffed with palm fibre.

یہ حدیث شیئر کریں