سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ دیت کا بیان ۔ حدیث 834

ان چیزوں کا بیان جن میں قصاص ہے نہ دیت

راوی: احمد بن ازہر , عبدالرزاق , معمر , ہمام , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْأَزْهَرِ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ عَنْ هَمَّامٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ النَّارُ جُبَارٌ

احمد بن ازہر، عبدالرزاق ، معمر، ہمام، حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا آگ لغو ہے اور کنویں میں گر کر مرجائے تو وہ لغو ہے۔

It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah said: "(The injuries caused by) a fire are without liability and by falling into well.”

یہ حدیث شیئر کریں