صحیح مسلم ۔ جلد سوم ۔ لباس اور زینت کا بیان ۔ حدیث 953

قالینوں کے جواز کے بیان میں

راوی: محمد بن عبداللہ بن نمیر , وکیع , سفیان , محمد بن منکدر , جابر بن عبداللہ , جابر بن عبداللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْکَدِرِ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ لَمَّا تَزَوَّجْتُ قَالَ لِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَتَّخَذْتَ أَنْمَاطًا قُلْتُ وَأَنَّی لَنَا أَنْمَاطٌ قَالَ أَمَا إِنَّهَا سَتَکُونُ قَالَ جَابِرٌ وَعِنْدَ امْرَأَتِي نَمَطٌ فَأَنَا أَقُولُ نَحِّيهِ عَنِّي وَتَقُولُ قَدْ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّهَا سَتَکُونُ

محمد بن عبداللہ بن نمیر، وکیع، سفیان، محمد بن منکدر، حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ جب میں نے شادی کی تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے فرمایا کیا تو نے قالین بنائے ہیں؟ میں نے عرض کیا ہماری ہاں قالین کہاں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اب عنقریب ہو جائیں گے۔ حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ میری بیوی کے پاس ایک قالین ہے میں اسے کہتا ہوں کہ یہ مجھ سے دور کر دے وہ کہتی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اب عنقریب قالین ہوں گے۔

Jabir b. Abdullah reported: When I was married. Allah's Messenger (may peace be upon him) asked me if I had got carpets. I said: How can we have carpets? Thereupon he Wd: You will soon have. Jabir said: My wife had possessed a carpet. and I said to her to remove that away from me, but she would say! Allah's Messenger (may peace be npon him) had said: Yon will soon have.

یہ حدیث شیئر کریں