جو اپنے غلام کا کوئی عضو کاٹے تو وہ غلام آزاد ہوجائے گا۔
راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , اسحق بن منصور , اسحق بن عبداللہ بن ابی فروہ , سلمہ بن روح بن زنباع
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ مَنْصُورٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ السَّلَامِ عَنْ إِسْحَقَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي فَرْوَةَ عَنْ سَلَمَةَ بْنِ رَوْحِ بْنِ زِنْبَاعٍ عَنْ جَدِّهِ أَنَّهُ قَدِمَ عَلَی النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَقَدْ أَخْصَی غُلَامًا لَهُ فَأَعْتَقَهُ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِالْمُثْلَةِ
ابوبکر بن ابی شیبہ، اسحاق بن منصور، اسحاق بن عبداللہ بن ابی فروہ، سلمہ بن روح بن حضرت زنباع سے روایت ہے کہ وہ نبی کی خدمت میں حاضر ہوئے اور انہوں نے اپنے ایک غلام کو خصی کر دیا تھا تو نبی نے اس مثلہ کی وجہ سے اسے آزاد فرما دیا۔
It was narrated from Salamah bin Rawh bin Zinba', that his grandfather came to the Prophet and he had castrated a slave of his. The Prophet manumitted the slave in compensation for having been mutilated.