قالینوں کے جواز کے بیان میں
راوی: محمد بن مثنی , عبدالرحمن , سفیان
و حَدَّثَنِيهِ مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَزَادَ فَأَدَعُهَا
محمد بن مثنی، عبدالرحمن، حضرت سفیان رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اسی سند کے ساتھ کچھ تبدیلی کے ساتھ روایت نقل کی گئی ہے۔
This hadith has been narrated on the authority of Sufyan with the saule chain of transmitters but with a slight variation of wording.