سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ دیت کا بیان ۔ حدیث 839

سب لوگوں میں عمدہ طریقہ سے قتل کرنے والے اہل ایمان ہیں ۔

راوی: یعقوب بن ابراہیم , ہشیم , مغیرہ , شباک , ابراہیم , علقمہ , عبداللہ بن مسعود

حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّوْرَقِيُّ حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ عَنْ مُغِيرَةَ عَنْ شِبَاکٍ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ عَلْقَمَةَ قَالَ قَالَ عَبْدُ اللَّهِ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ مِنْ أَعَفِّ النَّاسِ قِتْلَةً أَهْلَ الْإِيمَانِ

یعقوب بن ابراہیم، ہشیم ، مغیرہ ، شباک، ابراہیم، علقمہ، حضرت عبداللہ بن مسعود فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا سب لوگوں میں عمدہ طریقے سے قتل کرنے والے اہل ایمان ہیں ۔

'Abdullah said that the Messenger of Allah said: "The most decent of the people in killing are the people of faith."

یہ حدیث شیئر کریں