سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ دیت کا بیان ۔ حدیث 842

تمام مسلمانوں کے خون برابر ہیں ۔

راوی: ابراہیم بن سعید , انس بن عیاض , ابوحمزہ , عبدالسلام بن ابی جنوب , حسن , معقل بن یسار

حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعِيدٍ الْجَوْهَرِيُّ حَدَّثَنَا أَنَسُ بْنُ عِيَاضٍ أَبُو ضَمْرَةَ عَنْ عَبْدِ السَّلَامِ بْنِ أَبِي الْجَنُوبِ عَنْ الْحَسَنِ عَنْ مَعْقِلِ بْنِ يَسَارٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْمُسْلِمُونَ يَدٌ عَلَی مَنْ سِوَاهُمْ وَتَتَکَافَأُ دِمَاؤُهُمْ

ابراہیم بن سعید، انس بن عیاض، ابوحمزہ، عبدالسلام بن ابی جنوب، حسن، حضرت معقل بن یسار فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تمام اہل اسلام اپنے مخالفین کے مقابلہ میں ایک ہاتھ ہیں اور ان کے خون برابر ہیں ۔

It was narrated from Ma'qil bin Yasar that the Messenger of Allah said: "The Muslims are one hand against others, and their blood is equal."

یہ حدیث شیئر کریں