سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ دیت کا بیان ۔ حدیث 843

تمام مسلمانوں کے خون برابر ہیں ۔

راوی: ہشام بن عمار , حاتم بن اسماعیل , عبدالرحمن بن عیاش , عمرو بن شعیب , عبداللہ بن عمرو بن عاص

حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا حَاتِمُ بْنُ إِسْمَعِيلَ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَيَّاشٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَدُ الْمُسْلِمِينَ عَلَی مَنْ سِوَاهُمْ تَتَکَافَأُ دِمَاؤُهُمْ وَأَمْوَالُهُمْ وَيُجِيرُ عَلَی الْمُسْلِمِينَ أَدْنَاهُمْ وَيَرُدُّ عَلَی الْمُسْلِمِينَ أَقْصَاهُمْ

ہشام بن عمار، حاتم بن اسماعیل، عبدالرحمن بن عیاش، عمرو بن شعیب، حضرت عبداللہ بن عمرو بن عاص فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا مسلمانوں کا ہاتھ اپنے علاوہ دوسری اقوام کے خلاف ہے اور ان سب کے خون اور مال برابر ہیں اور اہل اسلام میں سے ادنی شخص بھی سب کی طرف سے امان دے سکتا ہے۔

It was narrated from 'Amr bin Shu' aib, from his father, from his grandfather that the Messenger of Allah said: "The hand of the Muslims is over others, and their blood and wealth is equal in value. The (asylum granted by) the lowest of them applies to the Muslims and the Muslims return (the spoils of war) to the farthest of them.”

یہ حدیث شیئر کریں