قصاص معاف کرنا
راوی: اسحق بن منصور , حبان بن ہلال , عبداللہ بن بکر , عطاء بن ابی میمونہ , انس بن مالک
حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ مَنْصُورٍ أَنْبَأَنَا حَبَّانُ بْنُ هِلَالٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ بَکْرٍ الْمُزَنِيُّ عَنْ عَطَائِ بْنِ أَبِي مَيْمُونَةَ قَالَ لَا أَعْلَمُهُ إِلَّا عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ مَا رُفِعَ إِلَی رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ شَيْئٌ فِيهِ الْقِصَاصُ إِلَّا أَمَرَ فِيهِ بِالْعَفْوِ
اسحاق بن منصور، حبان بن ہلال، عبداللہ بن بکر، عطاء بن ابی میمونہ، حضرت انس بن مالک فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں قصاص کا جو مقدمہ بھی لایا گیا آپ نے (بطور سفارش) اس میں معاف کرنے کا کہا ۔
It was narrated that 'Ata' bin Abu Maimunah said: "I only know it from Anas bin Malik who said: 'No case involving retaliation was referred to the Messenger of Allah but he enjoined forgiveness.'''