اعتکاف کہاں کرنا چاہئے
راوی: ہناد , ابوبکر ابی حصین , ابوصالح , ابوہریرہ
حَدَّثَنَا هَنَّادٌ عَنْ أَبِي بَکْرٍ عَنْ أَبِي حُصَيْنٍ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَعْتَکِفُ کُلَّ رَمَضَانَ عَشَرَةَ أَيَّامٍ فَلَمَّا کَانَ الْعَامُ الَّذِي قُبِضَ فِيهِ اعْتَکَفَ عِشْرِينَ يَوْمًا
ہناد، ابوبکر ابی حصین، ابوصالح، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہر رمضان میں دس دن اعتکاف فرماتے تھے لیکن جس سال آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا انتقال ہوا اس سال آپ نے بیس دن اعتکاف کیا۔