جامع ترمذی ۔ جلد دوم ۔ قیامت کا بیان ۔ حدیث 349

باب

راوی: ابوبکربن ابی نضر , ابوالنضر , ابوعقیل عبداللہ بن عقیل , عبداللہ بن یزید , ربیعہ بن یزید , عطیة بن قیس , عطیہ سعدی

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي النَّضْرِ حَدَّثَنَا أَبُو النَّضْرِ حَدَّثَنَا أَبُو عَقِيلٍ الثَّقَفِيُّ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَقِيلٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يَزِيدَ حَدَّثَنِي رَبِيعَةُ بْنُ يَزِيدَ وَعَطِيَّةُ بْنُ قَيْسٍ عَنْ عَطِيَّةَ السَّعْدِيِّ وَکَانَ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا يَبْلُغُ الْعَبْدُ أَنْ يَکُونَ مِنْ الْمُتَّقِينَ حَتَّی يَدَعَ مَا لَا بَأْسَ بِهِ حَذَرًا لِمَا بِهِ الْبَأْسُ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ لَا نَعْرِفُهُ إِلَّا مِنْ هَذَا الْوَجْهِ

ابوبکربن ابی نضر، ابوالنضر، ابوعقیل عبداللہ بن عقیل، عبداللہ بن یزید، ربیعہ بن یزید، عطیة بن قیس، حضرت عطیہ سعدی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کوئی شخص اس وقت تک پرہیزگاروں میں شامل نہیں ہو سکتا جب تک وہ ضرر رساں اشیاء سے بچنے کے لئے بے ضرر چیزوں کو نہ چھوڑے یہ حدیث حسن غریب ہے اور ہم اسے صرف اسی سند سے پہچانتے ہیں

Sayyidina Atiyah Sa’di (RA) a companion of the Prophet (SAW) reported that the prophet said, “A slave will not make it to one of the God-fearing people till he abandons that which is not harmful so that he may be on guard against what is harmful.”

[Ibn e Majah 4215]

یہ حدیث شیئر کریں