باب
راوی: ابوہریرة محمد بن فراس بصری , ابوقتیبة سلم بن قتیبة , ابوعوام عمران قطان , قتادة , مطرف بن عبداللہ بن شخیر
حَدَّثَنَا أَبُو هُرَيْرَةَ مُحَمَّدُ بْنُ فِرَاسٍ الْبَصْرِيُّ حَدَّثَنَا أَبُو قُتَيْبَةَ سَلْمُ بْنُ قُتَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَوَّامِ وَهُوَ عِمْرَانُ الْقَطَّانُ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ مُطَرِّفِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الشِّخِّيرِ عَنْ أَبِيهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُثِّلَ ابْنُ آدَمَ وَإِلَی جَنْبِهِ تِسْعَةٌ وَتِسْعُونَ مَنِيَّةً إِنْ أَخْطَأَتْهُ الْمَنَايَا وَقَعَ فِي الْهَرَمِ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ غَرِيبٌ
ابوہریرة محمد بن فراس بصری، ابوقتیبہ سلم بن قتیبہ ، ابوعوام عمران قطان، قتادہ، مطرف بن عبداللہ بن شخیر کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا انسان کی تخلیق اس صورت میں کی گئی کہ اس کے دونوں جانب ننانوے (99) موتیں ہیں اگر وہ ان سے بچ نکلے تو پڑھاپے میں گرفتار ہو جاتا ہے۔
Sayyidina Abdullah ibn Shikhkhir (RA) reported that Allah’s Messenger (SAW) said, “The son of Adam was created with ninety-nine trials by his side. If the trials bypass him then he (nevertheless) falls into decrepitude.”
——————————————————————————–