صحیح مسلم ۔ جلد سوم ۔ لباس اور زینت کا بیان ۔ حدیث 972

متکبرانہ انداز میں چلنے اور اپنے کپڑوں پر اترانے کی حرمت کے بیان میں

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , عفان حماد بن سلمہ ثابت ابی رافع ابوہریرہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَفَّانُ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ عَنْ ثَابِتٍ عَنْ أَبِي رَافِعٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ إِنَّ رَجُلًا مِمَّنْ کَانَ قَبْلَکُمْ يَتَبَخْتَرُ فِي حُلَّةٍ ثُمَّ ذَکَرَ مِثْلَ حَدِيثِهِمْ

ابوبکر بن ابی شیبہ، عفان حماد بن سلمہ ثابت ابی رافع ، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ گزشتہ قوموں میں سے ایک آدمی اپنے جوڑے(کپڑوں) میں اکڑتا ہوا چلا جا رہا تھا پھر آگے مذکورہ احادیث کی طرح منقول ہے۔

Abu Huraira reported Allah's Messenger (may peace be upon him) as saying: There was a person (living before you) who took pride in his cloak,the rest of the hadith is the same.

یہ حدیث شیئر کریں