صحیح مسلم ۔ جلد سوم ۔ لباس اور زینت کا بیان ۔ حدیث 973

مردوں کے لئے سونے کی انگوٹھی پہننے کی حرمت کے بیان میں

راوی: عبیداللہ بن معاذ ابوشعبہ , قتادہ , نضر بن انس , بشیر بن نہیک , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَاذٍ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ النَّضْرِ بْنِ أَنَسٍ عَنْ بَشِيرِ بْنِ نَهِيکٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ نَهَی عَنْ خَاتَمِ الذَّهَبِ

عبیداللہ بن معاذ ابوشعبہ، قتادہ، نضر بن انس، بشیر بن نہیک، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے سونے کی انگوٹھی پہننے سے منع فرمایا ہے۔

Abu Huraira reported that Allah's Apostle (may peace be upon him) forbade the wearing of gold signet ring.

یہ حدیث شیئر کریں