مردوں کے لئے سونے کی انگوٹھی پہننے کی حرمت کے بیان میں
راوی: محمد بن مثنی , ابن بشار محمد بن جعفر , شعبہ , ابن مثنی نضر بن انس , شعبہ
و حَدَّثَنَاه مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی وَابْنُ بَشَّارٍ قَالَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَفِي حَدِيثِ ابْنِ الْمُثَنَّی قَالَ سَمِعْتُ النَّضْرَ بْنَ أَنَسٍ
محمد بن مثنی، ابن بشار محمد بن جعفر، شعبہ، ابن مثنی نضر بن انس، حضرت شعبہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اسی سند کے ساتھ روایت نقل کی گئی ہے لیکن اس میں سَمِعْتُ النَّضْرَ بْنَ أَنَسٍ کے الفاظ ہیں
00000 07/10/09