صحیح مسلم ۔ جلد سوم ۔ لباس اور زینت کا بیان ۔ حدیث 978

مردوں کے لئے سونے کی انگوٹھی پہننے کی حرمت کے بیان میں

راوی: احمد بن عبدہ عبدالوارث ایوب محمد بن اسحاق مسیبی انس , ابن عیاض مویس بن عقبہ محمد بن عباد حاتم ہارون ایلی ابن وہب , اسامہ نافع ابن عمر

و حَدَّثَنِيهِ أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ حَدَّثَنَا أَيُّوبُ ح و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَقَ الْمُسَيَّبِيُّ حَدَّثَنَا أَنَسٌ يَعْنِي ابْنَ عِيَاضٍ عَنْ مُوسَی بْنِ عُقْبَةَ ح و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبَّادٍ حَدَّثَنَا حَاتِمٌ ح و حَدَّثَنَا هَارُونُ الْأَيْلِيُّ حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ کُلُّهُمْ عَنْ أُسَامَةَ جَمَاعَتُهُمْ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي خَاتَمِ الذَّهَبِ نَحْوَ حَدِيثِ اللَّيْثِ

احمد بن عبدہ عبدالوارث ایوب محمد بن اسحاق مسیبی انس، ابن عیاض مویس بن عقبہ محمد بن عباد حاتم ہارون ایلی ابن وہب، اسامہ نافع ان سندوں کے ساتھ حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے لیث کی روایت کی طرح حدیث نقل کی ہے۔

00000 07/10/09

یہ حدیث شیئر کریں