باب
راوی: ہارون بن اسحاق ہمدانی , ہشام بن عروة , عروة , عائشہ
حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ إِسْحَقَ الْهَمْدَانِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدَةُ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ إِنْ کُنَّا يَئُولُ مُحَمَّدٍ نَمْکُثُ شَهْرًا مَا نَسْتَوْقِدُ بِنَارٍ إِنْ هُوَ إِلَّا الْمَائُ وَالتَّمْرُ قَالَ هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ
ہارون بن اسحاق ہمدانی، ہشام بن عروہ، عروة، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ ہم آل محمد ایک ایک مہینہ گھر میں چولہا نہیں جلا سکتے تھے اس دوران ہماری خوراک پانی اور کھجور ہوتا تھا اور یہ حدیث صحیح ہے
Sayyidina Aaisha said, “We, the family of Muhammad (SAW) would go through a month without burning fire (in our house) except that (we consumed) water and dates.”
[Muslim 2972, Ibn e Majah 4144]