وسطی اور اس کے برابر والی انگلی میں انگوٹھی پہننے کی ممانعت کے بیان میں
راوی: ابن ابی عمر سفیان , عاصم بن کلیب ابن ابوموسی ابن ابی موسیٰ سے روایت ہے فرماتے ہیں کہ میں نے علی
و حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عُمَرَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَاصِمِ بْنِ کُلَيْبٍ عَنْ ابْنٍ لَأَبِي مُوسَی قَالَ سَمِعْتُ عَلِيًّا فَذَکَرَ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِنَحْوِهِ
ابن ابی عمر سفیان، عاصم بن کلیب ابن ابوموسی حضرت ابن ابی موسیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے سنا پھر نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے مذکورہ حدیث کی طرح روایت نقل کی گئی ہے۔
A hadith like this has been reported on the authority of 'Ali through a different chain of transmitters.