وسطی اور اس کے برابر والی انگلی میں انگوٹھی پہننے کی ممانعت کے بیان میں
راوی: یحیی بن یحیی , ابوالاحوص , عاصم بن کلیب , ابوبردہ , علی ابوبردہ
حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَحْيَی أَخْبَرَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ عَنْ عَاصِمِ بْنِ کُلَيْبٍ عَنْ أَبِي بُرْدَةَ قَالَ قَالَ عَلِيٌّ نَهَانِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ أَتَخَتَّمَ فِي إِصْبَعِي هَذِهِ أَوْ هَذِهِ قَالَ فَأَوْمَأَ إِلَی الْوُسْطَی وَالَّتِي تَلِيهَا
یحیی بن یحیی، ابوالاحوص، عاصم بن کلیب، حضرت ابوبردہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے فرماتے ہیں حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے درمیانی اور اس کے برابر والی انگلی کی طرف اشارہ کیا اور فرمایا کہ رسول اللہ نے مجھے اس انگلی میں انگوٹھی پہننے سے منع فرمایا ہے۔
'Ali reported: Allah's Messenger (may peace be upon him) forbade me that I should wear a ring in this and that finger of mine, and he pointed to the middle finger and the next one.