جو تیاں پہننے کے استحباب کے بیان میں
راوی: سلمہ بن شبیب حسن بن اعین معقل ابی زبیر جابر
حَدَّثَنِي سَلَمَةُ بْنُ شَبِيبٍ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ أَعْيَنَ حَدَّثَنَا مَعْقِلٌ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ فِي غَزْوَةٍ غَزَوْنَاهَا اسْتَکْثِرُوا مِنْ النِّعَالِ فَإِنَّ الرَّجُلَ لَا يَزَالُ رَاکِبًا مَا انْتَعَلَ
سلمہ بن شبیب حسن بن اعین معقل ابی زبیر، جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے فرماتے ہیں کہ ہم ایک غزوہ میں گئے اس غزوہ میں میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ اکثر اوقات جوتیاں پہنے رہا کرو کیونکہ جب تک آدمی جوتیاں پہنے رہتا ہے تو وہ سوار کے حکم میں رہتا ہے۔
Jabir reported: I heard Allah's Apostle (may peace be upon him) saying during an expedition in which we also participated: Make a general practice of wearing sandals, for a man is riding as it were when he wears sandals.