صحیح مسلم ۔ جلد سوم ۔ لباس اور زینت کا بیان ۔ حدیث 1001

جو تی پہنتے وقت پہلے دائیں پاؤں اور اتارتے وقت پہلے بائیں پاؤں کے استحباب اور ایک ہی جوتی میں چلنے کی کراہت کے بیان میں

راوی: علی بن حجر سعدی علی بن مسہر , اعمش , ابورزین ابوصالح ابوہریرہ

و حَدَّثَنِيهِ عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ السَّعْدِيُّ أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ أَخْبَرَنَا الْأَعْمَشُ عَنْ أَبِي رَزِينٍ وَأَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِهَذَا الْمَعْنَی

علی بن حجر سعدی علی بن مسہر، اعمش، ابورزین، ابوصالح، ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے اسی مذکورہ حدیث کی طرح روایت کرتے ہیں۔

This hadith has been reported on the authority of Abu Huraira with a different chain of transmitters.

یہ حدیث شیئر کریں