لعان کی وجہ سے لڑکے کا نکار کرنا اور اس کو اس کی والدہ کے سپرد کرنے سے متعلق حدیث
راوی: قتیبہ , مالک , نافع , ابن عمر
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا مَالِکٌ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ لَاعَنَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَيْنَ رَجُلٍ وَامْرَأَتِهِ وَفَرَّقَ بَيْنَهُمَا وَأَلْحَقَ الْوَلَدَ بِالْأُمِّ
قتیبہ، مالک ، نافع، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مرد اور عورت کے درمیان لعان کرانے کے بعد ان دونوں کے درمیان تفریق کر دیا اور اس بچہ کو اس کی والدہ کے ساتھ کر دیا۔
It was narrated that ‘Amr said: “I heard Saeed bin Jubair say:
‘I asked Ibn ‘Umar about the two who engage in Li’an.’ He said: ‘The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said to the two who engaged in Li’an: Your reckoning will be with Allah. One of you is lying, and you cannot stay with her. He said: Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم, my wealth! He said: You are not entitled to any wealth. If you are selling the truth about her, then it is return for having been allowed intimacY with her, and if you are lying then you are even less entitled to it.” (Sahih)