بڑھاپے میں زرد رنگ یا سرخ رنگ کے ساتھ خضاب کرنے کے استحباب کے اور سیاہ رنگ کے خضاب کی حرمت کے بیان میں
راوی: یحیی بن یحیی , ابوخیثمہ ابوزبیر , جابر
حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَحْيَی أَخْبَرَنَا أَبُو خَيْثَمَةَ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ أُتِيَ بِأَبِي قُحَافَةَ أَوْ جَائَ عَامَ الْفَتْحِ أَوْ يَوْمَ الْفَتْحِ وَرَأْسُهُ وَلِحْيَتُهُ مِثْلُ الثَّغَامِ أَوْ الثَّغَامَةِ فَأَمَرَ أَوْ فَأُمِرَ بِهِ إِلَی نِسَائِهِ قَالَ غَيِّرُوا هَذَا بِشَيْئٍ
یحیی بن یحیی، ابوخیثمہ ابوزبیر، حضرت جابر سے روایت ہے فرماتے ہیں کہ حضرت ابوقحافہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فتح مکہ والے سال یا فتح مکہ کے دن لائے گئے یا خود آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں آئے ان کے سر اور داڑھی (کے بال)شغام یا ثغامہ گھاس کی طرح(سفید) تھے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کی عورتوں کو حکم فرمایا کہ بالوں کی سفیدی کو کسی چیز سے بدل دو۔
Jabir reported that when Abu Quhafa (father of Abu Bakr) came in the year of Victory or on the Day of Victory (to the Holy Prophet to pledge his allegiance to him) his head and his beard were white like hyssop. He (the Holy Prophet) commaded or the women were commanded by him that they should change this with something (that the colour of his hair should be changed).