جبکہ کسی عورت کا شوہر بچے کا منکر ہو تو بچہ اسی کو دے دینا چاہیے
راوی: اسحاق بن ابراہیم , جریر , مغیرہ , ابی وائل , عبداللہ
أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنْ مُغِيرَةَ عَنْ أَبِي وَائِلٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الْوَلَدُ لِلْفِرَاشِ وَلِلْعَاهِرِ الْحَجَرُ قَالَ أَبُو عَبْد الرَّحْمَنِ وَلَا أَحْسَبُ هَذَا عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ وَاللَّهُ تَعَالَی أَعْلَمُ
اسحاق بن ابراہیم، جریر، مغیرہ، ابی وائل، حضرت عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا بچہ بستر والے کا ہے (یعنی شوہر کا ہے) اور حرام کار کے واسطے پتھر ہے اور حضرت عبدالرحمن فرماتے ہیں کہ میرے گمان میں یہ عبداللہ بن مسعود نہیں ہیں۔
It was narrated that ‘Abdullah bin Az-Zubair said:
“Zam’ah had a slave woman with whom he used to have intercourse, but he suspected that someone else was also having intercourse with her. She gave birth to a child who resembled the one whom he suspected. Zam’ah died when she was pregnant, and Sawdah mentioned that to the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلمThe Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘The child is the bed’s, but veil yourself from him, Sawdah, for he is not a brother of yours.” (Hasan)