کیا اہل اسلام مشرکین کے وارث بن سکتے ہیں ۔
راوی: محمد بن رمح , ابن لہیعہ , خالد بن زیاد , مثنی بن صباح , شعیب , عبداللہ بن عمرو بن عاص
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رُمْحٍ أَنْبَأَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ عَنْ خَالِدِ بْنِ يَزِيدَ أَنَّ الْمُثَنَّی بْنَ الصَّبَّاحِ أَخْبَرَهُ عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا يَتَوَارَثُ أَهْلُ مِلَّتَيْنِ
محمد بن رمح، ابن لہیعہ، خالد بن زیاد، مثنی بن صباح، شعیب، حضرت عبداللہ بن عمرو بن عاص سے روایت ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا دو (ادیان) دینوں والے ایک دوسرے کے وارث نہیں ہوسکتے ۔
It was narrated from 'Amr bin Shu'aib, from his father, from his grandfather, that the Messenger of Allah '. said: People of two different religions do not inherit from one another.(Sahih)