ذوی الارحام ۔
راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , علی بن محمد , وکیع , سفیان , عبدالرحمن بن حارث بن عیاش بن ابی ربیعہ , حکیم بن حکیم بن عباد بن حنیف , ابی ابوامامہ بن سہل بن حنیف
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَعَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَا حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْحَارِثِ بْنِ عَيَّاشِ بْنِ أَبِي رَبِيعَةَ الزُّرَقِيِّ عَنْ حَکِيمِ بْنِ حَکِيمِ بْنِ عَبَّادِ بْنِ حُنَيْفٍ الْأَنْصَارِيِّ عَنْ أَبِي أُمَامَةَ بْنِ سَهْلِ بْنِ حُنَيْفٍ أَنَّ رَجُلًا رَمَی رَجُلًا بِسَهْمٍ فَقَتَلَهُ وَلَيْسَ لَهُ وَارِثٌ إِلَّا خَالٌ فَکَتَبَ فِي ذَلِکَ أَبُو عُبَيْدَةَ بْنُ الْجَرَّاحِ إِلَی عُمَرَ فَکَتَبَ إِلَيْهِ عُمَرُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ اللَّهُ وَرَسُولُهُ مَوْلَی مَنْ لَا مَوْلَی لَهُ وَالْخَالُ وَارِثُ مَنْ لَا وَارِثَ لَهُ
ابوبکر بن ابی شیبہ، علی بن محمد، وکیع، سفیان، عبدالرحمن بن حارث بن عیاش بن ابی ربیعہ، حکیم بن حکیم بن عباد بن حنیف، ابی حضرت ابوامامہ بن سہل بن حنیف فرماتے ہیں کہ ایک مرد نے دوسرے مرد پر تیر چلایا اور اسے قتل کر دیا اس کا وارث صرف ایک ماموں تھا تو حضرت ابوعبیدہ بن جراح نے اس بارے میں حضرت عمر کو لکھا تو حضرت عمر نے ان کو جواب میں لکھا کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اللہ اور رسول مولیٰ ہیں اس کے جس کا کوئی مولیٰ نہ ہو اور جس کا اور کوئی وارث نہ ہو تو ماموں ہی اس کا وراث ہے۔
It was narrated from Abu Umamah bin Sahl bin Hunaif that a man shot an arrow at another man and killed him, and he had no heir except a maternal uncle. Abu 'Ubaidah bin Jarrah wrote to 'Umar about that, and 'Umar wrote back to him saying that the Prophet said: U Allah and His Messenger are the guardians of the one who has no guardian, and the maternal uncle is the heir of one who has no other heir." (Hasan)