سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ وراثت کا بیان ۔ حدیث 898

عصبات کامیراث ۔

راوی: یحییٰ بن حکیم , ابوبکر , اسرائیل , ابی اسحق , حارث , علی بن ابی طالب کرم اللہ وجہہ

حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ حَکِيمٍ حَدَّثَنَا أَبُو بَحْرٍ الْبَکْرَاوِيُّ حَدَّثَنَا إِسْرَائِيلُ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ الْحَارِثِ عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ قَالَ قَضَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّ أَعْيَانَ بَنِي الْأُمِّ يَتَوَارَثُونَ دُونَ بَنِي الْعَلَّاتِ يَرِثُ الرَّجُلُ أَخَاهُ لِأَبِيهِ وَأُمِّهِ دُونَ إِخْوَتِهِ لِأَبِيهِ

یحییٰ بن حکیم، ابوبکر، اسرائیل ، ابی اسحاق ، حارث، حضرت علی بن ابی طالب کرم اللہ وجہہ فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا حقیقی بھائی ایک دوسرے کے وارث ہوں گے نہ کہ صرف باپ شریک بھائی اپنے حقیقی بھائی کا وارث ہوگا نہ کہ صرف باپ شریک بھائی کا ۔

It 'was narrated that 'Ali "The Messenger of Allah P.B.U.H ruled that the sons from the same mother inherit from one another, but not sons from different mothers. A man inherhits from his full brother from the same father and mother, but not his brothers from his father." (Da'if)

یہ حدیث شیئر کریں