مرض کی شدت کا بیان
راوی: قبیصہ , سفیان , اعمش , ح , بشر بن محمد , عبداللہ , شعبہ , اعمش , ابووائل , مسروق , عائشہ
حَدَّثَنَا قَبِيصَةُ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ الْأَعْمَشِ ح حَدَّثَنِي بِشْرُ بْنُ مُحَمَّدٍ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي وَائِلٍ عَنْ مَسْرُوقٍ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ مَا رَأَيْتُ أَحَدًا أَشَدَّ عَلَيْهِ الْوَجَعُ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
قبیصہ، سفیان، اعمش، ح ، بشر بن محمد، عبداللہ ، شعبہ، اعمش، ابووائل، مسروق، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں کہ میں نے کسی آدمی کو آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے زیادہ درد میں مبتلا نہیں دیکھا۔
Narrated Aisha:
I never saw anybody suffering so much from sickness as Allah's Apostle