مریض کی عیادت کے واجب ہونے کا بیان
راوی: قتیبہ بن سعید , ابوعوانہ , منصور , ابووائل , ابوموسی اشعری
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ أَبِي وَائِلٍ عَنْ أَبِي مُوسَی الْأَشْعَرِيِّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَطْعِمُوا الْجَائِعَ وَعُودُوا الْمَرِيضَ وَفُکُّوا الْعَانِيَ
قتیبہ بن سعید، ابوعوانہ، منصور، ابووائل، ابوموسی اشعری رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ بھوکوں کو کھانا کھلاؤ مریض کی عیادت کرو اور قیدیوں کو چھڑاؤ۔
Narrated Abu Muisa Al-Ash'ari:
The Prophet said, "Feed the hungry, visit the sick, and set free the captives."