باب
راوی: علی بن حجر , اسماعیل بن عیاش , تمیم , عطیہ
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ عَنْ تَمِيمِ بْنِ عَطِيَّةَ قَالَ کَثِيرًا مَا کُنْتُ أَسْمَعُ مَکْحُولًا يُسْئِلُ فَيَقُولُ نَدَانَمْ
علی بن حجر، اسماعیل بن عیاش، تمیم، عطیہ ہم سے روایت کی علی بن حجر نے انہوں نے اسماعیل بن عیاش سے انہوں نے تمیم سے انہوں نے عطیہ سے نقل کیا کہ انہوں نے کہا میں نے کئی مرتبہ لوگوں کے مسئلہ پوچھنے پر جواب میں مکحول کو یہ کہتے ہوئے سنا کہ مجھے علم نہیں۔