جامع ترمذی ۔ جلد دوم ۔ قیامت کا بیان ۔ حدیث 404

باب

راوی:

حَدَّثَنَا هَنَّادٌ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ عَلِيِّ بْنِ الْأَقْمَرِ عَنْ أَبِي حُذَيْفَةَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا أُحِبُّ أَنِّي حَكَيْتُ أَحَدًا وَأَنَّ لِي كَذَا وَكَذَا قَالَ أَبُو عِيسَى هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ

ہناد ، وکیع ، سفیان ، علی بن اقمر ، ابوحذیفہ ، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا میں نہیں چاہتا کہ کسی کا عیب بیان کروں اگرچہ اس کے بدلے مجھے یہ یہ ملے یعنی دنیا کا مال ۔ یہ حدیث حسن صحیح ہے ۔

Sayyidah Aaisha (RA) reported that Allah’s Messenger (SAW said, “I do not like to speak of (the faults of) anyone even if there is for me such and such (for speaking so) ."

یہ حدیث شیئر کریں