شہید کی قبر پر نور برستا ہے
راوی: محمد بن عمرو , سلمہ , ابن فضل , محمد بن اسحق یزید بن رومان , عروہ عائشہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو الرَّازِيُّ حَدَّثَنَا سَلَمَةُ يَعْنِي ابْنَ الْفَضْلِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَقَ حَدَّثَنِي يَزِيدُ بْنُ رُومَانَ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ لَمَّا مَاتَ النَّجَاشِيُّ کُنَّا نَتَحَدَّثُ أَنَّهُ لَا يَزَالُ يُرَی عَلَی قَبْرِهِ نُورٌ
محمد بن عمرو، سلمہ، ابن فضل، محمد بن اسحاق یزید بن رومان، عروہ حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا روایت ہے کہ جب (شاہ حبشہ) نجاشی انتقال کر گیا تو لوگ ہم سے بیان کرتے تھے کہ اس کی قبر پر ہمیشہ نور برستا ہے (ممکن ہے وہ شہید کی موت مرا ہو)۔
Narrated Aisha, Ummul Mu'minin:
When Negus died, we were told that a light would be seen perpetually at his grave.