جہاد پر اجرت لینے کی اجازت
راوی: ابراہیم بن حسن , حجاج , بن محمد , عبدالملک بن شعیب بن وہب , لیث بن سعد , ابن شفی , عبداللہ بن عمرو
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْحَسَنِ الْمِصِّيصِيُّ حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ يَعْنِي ابْنَ مُحَمَّدٍ ح و حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمَلِکِ بْنُ شُعَيْبٍ وَحَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ عَنْ اللَّيْثِ بْنِ سَعْدٍ عَنْ حَيْوَةَ بْنِ شُرَيْحٍ عَنْ ابْنِ شُفَيٍّ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لِلْغَازِي أَجْرُهُ وَلِلْجَاعِلِ أَجْرُهُ وَأَجْرُ الْغَازِي
ابراہیم بن حسن، حجاج، بن محمد، عبدالملک بن شعیب بن وہب، لیث بن سعد، ابن شفی، حضرت عبداللہ بن عمرو سے روایت ہے کہ جناب رسول اللہ نے فرمایا غازی (مجاہد) کے لئے تو اس کا اپنا ذاتی اجر ہے لیکن اس کے مدد گار کے لئے (دو اجر ہیں) ایک اپنی مدد کا دوسرے مجاہد کے جہاد کا ۔
Narrated Abdullah ibn Amr ibn al-'As:
The Prophet (peace_be_upon_him) said: The warrior gets his reward, and the one who equips him gets his own reward and that of the warrior.