سنن نسائی ۔ جلد دوم ۔ طلاق سے متعلقہ احادیث ۔ حدیث 1432

علم قیافہ سے متعلق احادیث۔

راوی: قتیبہ , لیث , ابن شہاب , عروہ , عائشہ

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دَخَلَ عَلَيَّ مَسْرُورًا تَبْرُقُ أَسَارِيرُ وَجْهِهِ فَقَالَ أَلَمْ تَرَيْ أَنَّ مُجَزِّزًا نَظَرَ إِلَی زَيْدِ بْنِ حَارِثَةَ وَأُسَامَةَ فَقَالَ إِنَّ بَعْضَ هَذِهِ الْأَقْدَامِ لَمِنْ بَعْضٍ

قتیبہ، لیث، ابن شہاب، عروہ، حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ ایک روز میرے پاس رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تشریف لائے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خوشی سے چمک رہے تھے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرمانے لگے کہ تم کو علم ہے کہ مجزر (ایک قیافہ شناس کا نام ہے) نے دیکھا زید بن حارثہ کو اور اسامہ بن زید کو پھر بیان کیا کہ ان دونوں شخص کی پاؤں کی بناوٹ ایک دوسرے کے پاؤں کی بناوٹ سے ملتی ہے (یعنی دونوں پاؤں کے حصے ایک دوسرے سے ملتے ہیں ہو سکتا ہے کہ دونوں کی پاؤں کی انگلیاں یا ایڑیاں دونوں کی مشابہ ہوں گی)

Salamah bin Kuhail said: “I heard Ash-Sha’bi narrating from Abu Al-Khalll or Ibn AbI Al-KhalIl that three men had intercourse (with the same woman) during a single menstrual cycle;” and he mentioned something similar, but he did not mention Zaid bin Arqam or attribute anything to the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم (Da’if) Abu ‘Abdur-Rahman (An-Nasa’l) said: This is correct, and Allah, Glorious is He and Most High knows best.

یہ حدیث شیئر کریں