جب لڑائی کا عام حکم ہو تو لڑنے کیلئے جانا۔
راوی: محمد بن سعید بن یزید بن ابراہیم , ابوعاصم , شبیب , انس بن مالک
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَعِيدِ بْنِ يَزِيدَ بْنِ إِبْرَاهِيمَ التُّسْتَرِيُّ حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ عَنْ شَبِيبٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ رَاحَ رَوْحَةً فِي سَبِيلِ اللَّهِ کَانَ لَهُ بِمِثْلِ مَا أَصَابَهُ مِنْ الْغُبَارِ مِسْکًا يَوْمَ الْقِيَامَةِ
محمد بن سعید بن یزید بن ابراہیم، ابوعاصم، شبیب، حضرت انس بن مالک فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جس نے اللہ کے راستہ میں ایک شام لگائی اسے روز قیامت اس غبار کے برابر جو اسے لگا کستوری ملے گا۔
It was narrated from Anas bin Malik that the Messenger of Allah said: "Whoever goes out in the cause of Allah will have the equivalent of the dust that got on him, in musk, on the Day of
Resurrection." (Hasan)