صحیح بخاری ۔ جلد سوم ۔ طب کا بیان ۔ حدیث 702

طاعون کے متعلق جو روایتیں منقول ہیں، ان کا بیان

راوی: موسی بن اسماعیل , عبدالواحد , عاصم , حفصہ بنت سیرین

حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَاعِيلَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ حَدَّثَنَا عَاصِمٌ حَدَّثَتْنِي حَفْصَةُ بِنْتُ سِيرِينَ قَالَتْ قَالَ لِي أَنَسُ بْنُ مَالِکٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ يَحْيَی بِمَ مَاتَ قُلْتُ مِنْ الطَّاعُونِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الطَّاعُونُ شَهَادَةٌ لِکُلِّ مُسْلِمٍ

موسی بن اسماعیل، عبدالواحد، عاصم، حفصہ بنت سیرین کہتی ہیں کہ انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے مجھ سے پوچھا کہ یحیی کا کس مرض میں انتقال ہوا؟ میں جواب دیا کہ طاعون (کے مرض) سے، تو انہوں نے بیان کیا کہ طاعون ہر مسلمان کی شہادت ہے۔

Narrated Anas bin Malik:
Allah's Apostle said, "(Death from) plague is martyrdom for every Muslim."

یہ حدیث شیئر کریں