صحیح بخاری ۔ جلد سوم ۔ طب کا بیان ۔ حدیث 703

طاعون کے متعلق جو روایتیں منقول ہیں، ان کا بیان

راوی: ابوعاصم , مالک , سمی , ابوصالح , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ عَنْ مَالِکٍ عَنْ سُمَيٍّ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الْمَبْطُونُ شَهِيدٌ وَالْمَطْعُونُ شَهِيدٌ

ابوعاصم، مالک، سمی، ابوصالح، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ دست اور طاعون سے مرنے والا (مسلمان) شہید ہے۔

Narrated Abu Huraira:
The Prophet said, "He (a Muslim) who dies of an abdominal disease is a a martyr, and he who dies of plague is a martyr."

یہ حدیث شیئر کریں