صحیح مسلم ۔ جلد سوم ۔ لباس اور زینت کا بیان ۔ حدیث 1064

سر کے کچھ حصہ پر بال رکھنے کی ممانعت کے بیان میں

راوی: محمد بن مثنی , عثمان بن عثمان غطفانی عمرابن نافع امیہ بن بسطام ابن زریع روح عمر بن نافع عبیداللہ عمر بن نافع سے عبیداللہ

و حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُثْمَانَ الْغَطَفَانِيُّ حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ نَافِعٍ ح و حَدَّثَنِي أُمَيَّةُ بْنُ بِسْطَامٍ حَدَّثَنَا يَزِيدُ يَعْنِي ابْنَ زُرَيْعٍ حَدَّثَنَا رَوْحٌ عَنْ عُمَرَ بْنِ نَافِعٍ بِإِسْنَادِ عُبَيْدِ اللَّهِ مِثْلَهُ وَأَلْحَقَا التَّفْسِيرَ فِي الْحَدِيثِ

محمد بن مثنی، عثمان بن عثمان غطفانی عمرابن نافع امیہ بن بسطام ابن زریع روح عمر بن نافع عبیداللہ حضرت عمر بن نافع رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے حضرت عبیداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی سند کے ساتھ مذکورہ حدیث کی طرح روایت نقل کی گئی ہے اور ان دونوں نے حدیث میں اسی تقسیم کو بیان کیا ہے۔

This hadith has been narrated on the authority of 'Umar b. Nafi' with the same chain of transmitters and Muhammad b. Muthanna as well as 'Umar b. Nafi have given the same exposition (of the word Qaza') in their narration.

یہ حدیث شیئر کریں