جامع ترمذی ۔ جلد دوم ۔ جنت کی صفات کا بیان ۔ حدیث 452

جنت کے بازار کے متعلق

راوی: احمد بن منیع وہناد , ابومعاویہ , عبدالرحمن بن اسحاق , نعمان بن سعد , علی

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ وَهَنَّادٌ قَالَا حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ إِسْحَقَ عَنْ النُّعْمَانِ بْنِ سَعْدٍ عَنْ عَلِيٍّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ فِي الْجَنَّةِ لَسُوقًا مَا فِيهَا شِرَائٌ وَلَا بَيْعٌ إِلَّا الصُّوَرَ مِنْ الرِّجَالِ وَالنِّسَائِ فَإِذَا اشْتَهَی الرَّجُلُ صُورَةً دَخَلَ فِيهَا قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ

احمد بن منیع وہناد، ابومعاویہ، عبدالرحمن بن اسحاق، نعمان بن سعد، حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جنت میں ایک بازار ہوگا جس میں خرید و فروخت نہیں ہوگی البتہ اس میں عورتوں اور مردوں کی تصویریں ہوں گی جو جسے پسند کرے اسی کی طرح ہو جائے گا۔ یہ حدیث حسن غریب ہے۔

Sayyidina Ali (RA) reported that Allah’s Messenger (SAW) said, “There is a market in paradise where there is no buying or selling except forms of men and women. When anyone likes a shape, he enters into it.”

یہ حدیث شیئر کریں