سنن ابوداؤد ۔ جلد دوم ۔ جہاد کا بیان ۔ حدیث 790

جانوروں کے گلے میں گھنٹی باندھنا

راوی: حمد بن یونس , زہیر , سہیل بن ابی صالح , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ حَدَّثَنَا سُهَيْلُ بْنُ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا تَصْحَبُ الْمَلَائِکَةُ رِفْقَةً فِيهَا کَلْبٌ أَوْ جَرَسٌ

احمد بن یونس، زہیر، سہیل بن ابی صالح، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا رحمت کے فرشتے ان لوگوں کا ساتھ نہیں دیتے جن میں گھنٹی اور کتا ہوتا ہے۔

یہ حدیث شیئر کریں