سنن ابوداؤد ۔ جلد دوم ۔ جہاد کا بیان ۔ حدیث 793

نجاست کھانے والے جانوروں پر سواری کی ممانعت

راوی: احمد بن سریح , عبیداللہ بن جہم , عمرو بن ابی قیس , ایوب , نافع , عبداللہ بن عمر

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ أَبِي سُرَيْجٍ الرَّازِيُّ أَخْبَرَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْجَهْمِ حَدَّثَنَا عَمْرٌو يَعْنِي ابْنَ أَبِي قَيْسٍ عَنْ أَيُّوبَ السَّخْتَيَانِيِّ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ الْجَلَّالَةِ فِي الْإِبِلِ أَنْ يُرْکَبَ عَلَيْهَا

احمد بن سریح، عبیداللہ بن جہم، عمرو بن ابی قیس، ایوب، نافع، حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نجاست کھانے والے جانور پر سواری کرنے سے منع فرمایا ہے۔

Narrated Abdullah ibn Umar:
The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) prohibited to ride a camel which eats dung.

یہ حدیث شیئر کریں