سنن ابوداؤد ۔ جلد دوم ۔ جہاد کا بیان ۔ حدیث 798

جانوروں کی علامت لگانا

راوی: حفص بن عمر , شعبہ , ہشام بن زید , انس بن مالک

حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ هِشَامِ بْنِ زَيْدٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ أَتَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِأَخٍ لِي حِينَ وُلِدَ لِيُحَنِّکَهُ فَإِذَا هُوَ فِي مِرْبَدٍ يَسِمُ غَنَمًا أَحْسَبُهُ قَالَ فِي آذَانِهَا

حفص بن عمر، شعبہ، ہشام بن زید، حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ جب میرا چھوٹا بھائی پیدا ہوا تو میں اس تحنیک کرانے کے لئے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس لایا۔ دیکھا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جانوروں کے تھان پر ہیں اور بکریوں کے کانوں پر داغ لگا رہے تھے (شناخت کی غرض سے)

یہ حدیث شیئر کریں