اندھیرے میں سفر کرنے کا بیان
راوی: عمرو بن علی خالد بن یزید , ابوجعفر , ربیع بن انس , انس بن مالک
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ يَزِيدَ حَدَّثَنَا أَبُو جَعْفَرٍ الرَّازِيُّ عَنْ الرَّبِيعِ بْنِ أَنَسٍ عَنْ أَنَسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَيْکُمْ بِالدُّلْجَةِ فَإِنَّ الْأَرْضَ تُطْوَی بِاللَّيْلِ
عمرو بن علی خالد بن یزید، ابوجعفر، ربیع بن انس، حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا رات کو سفر میں ضرور چلا کرو کیونکہ رات میں زمین طے کر دی جاتی ہے (یعنی سفر میں آسانی ہو جاتی ہے)۔